دوارکا شاردا پیٹھ کے پیٹھادھیشور شنکراچاریہ سوامی سروپانند سرسوتی مہاراج نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا کوئی مذہب نہیں ہے اور اسے
ہندوؤں کی فکر نہیں ہے۔
سوامی سروپانند نے کہا کہ آر ایس ایس کو ہندو راشٹر چاہئے، ہندو مذہب نہیں۔
آر ایس ایس کا کوئی مذہب نہیں ہے اور اسے ہندوؤں کی کوئی فکر بھی نہیں ہے۔